الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ النِّكَاح نکاح کا بیان خالہ بھانجی اور پھوپھی بھتیجی کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت سے نہ اس کی خالہ پر اور نہ اس کی پھوپھی پر شادی کی جائے، نہ چھوٹی سے بڑی پر اور نہ بڑی سے چھوٹی پر۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5109، 5110، 5152، 6066، 6601، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1408، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1093، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4046، 4048، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3299، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2065، 2066، 2080، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1126، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1867، 1929، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10567، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7254، والطبراني فى «الصغير» برقم: 240، 466، 628، 1013»
حكم: صحيح
|