الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ النِّكَاح
نکاح کا بیان
عورت کے پردوں کا بیان
حدیث نمبر: 493
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا موسى بن جمهور التنيسي ، بمدينة تنيس، حدثنا هشام بن خالد الازرق ، حدثنا خالد بن يزيد القسري ، عن ابي روق عطية بن الحارث، عن الضحاك بن مزاحم ، عن ابن عباس ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم:"للمراة ستران، قيل: وما هما؟، قال: الزوج والقبر، قيل: فايهما استر؟، قال: القبر"، لا يروى عن ابن عباس، إلا بهذا الإسناد، تفرد به خالد بن يزيدحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورِ التِّنِّيسِيُّ ، بِمَدِينَةِ تِنِّيسَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ ، عَنْ أَبِي رَوْقٍ عَطِيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لِلْمَرْأَةِ سِتْرَانِ، قِيلَ: وَمَا هُمَا؟، قَالَ: الزَّوْجُ وَالْقَبْرُ، قِيلَ: فَأَيُّهُمَا أَسْتَرُ؟، قَالَ: الْقَبْرُ"، لا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کے دو پردے ہیں۔ کسی نے کہا: کون کون سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک قبر ہے اور ایک خاوند۔ کسی نے کہا: ان میں سے زیادہ کون سا پردہ بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبر۔

تخریج الحدیث: «موضوع، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12657، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8240، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1078
قال الشيخ الألباني: موضوع، «ضعيف الجامع» برقم: (4750)»

حكم: موضوع

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.