الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ مناقب کا بیان وقتِ ولادت بچے کی چیخ کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچے کا ولادت کے وقت چیخ لگانا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2367، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6183، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1872، والطبراني فى «الصغير» برقم: 29، وصحيح الجامع برقم: 3846»
حكم: صحيح
|