الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
مناقب کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گناہوں سے پاک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 896
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم بن شاذان الفارسي ابو علي، ابو يعلى ، بشيراز، حدثنا ابي ، حدثنا سعد بن الصلت ، حدثنا مسعر بن كدام ، عن العباس بن خديج ، عن زياد بن عبد الله العامري ، عن عمار بن ياسر ، قال: قلت: يا رسول الله،"هل قارفت شيئا مما قارف اهل الجاهلية؟، قال: لا، وقد كنت على موعدين اما احدهما، فغلبتني عيني، واما الآخر فشغلتني عنه سامر القوم"، لم يروه عن مسعر، إلا سعد، تفرد به شاذان، ولا يروى عن عمار، إلا بهذا الإسناد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ الْفَارِسِيُّ أَبُو عَلِيٍّ، أَبُو يَعْلَى ، بِشِيرَازَ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ خَدِيجٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَامِرِيِّ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"هَلْ قَارَفْتَ شَيْئًا مِمَّا قَارَفَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ؟، قَالَ: لا، وَقَدْ كُنْتُ عَلَى مَوْعِدَيْنِ أَمَّا أَحَدُهُمَا، فَغَلَبَتْنِي عَيْنِي، وَأَمَّا الآخَرُ فَشَغَلَتْنِي عَنْهُ سَامِرُ الْقَوْمِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ، إِلا سَعْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ شَاذَانُ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ نے کبھی اہلِ جاہلیت کی طرح کسی گناہ کا ارتکا ب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں! اور میں وہ کام کرنے کو تیار تھا تو ایک دفعہ مجھ پر میری نیند غالب آگئی، اور دوسری دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں نے مشغول کر لیا تھا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7615، والطبراني فى «الصغير» برقم: 921
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 226)»

حكم: إسناده ضعيف

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.