الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
تواضع اور عاجزی و انکساری اختیار کرنے کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 1009
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الله بن محمد بن مرة ابو طاهر البصري ، حدثنا الحسن بن المثنى ، حدثنا ابو موسى محمد بن المثنى ، حدثنا يزيد بن هارون ، حدثنا عاصم بن محمد العمري ، عن ابيه ، عن ابن عمر ، رضي الله عنه، رفعه إلى النبي صلى الله عليه وآله وسلم، قال:"من تواضع لي هكذا، واشار بباطن كفه إلى الارض، رفعته هكذا، واشار بباطن كفه إلى السماء"، لا يروى عن ابن عمر، إلا بهذا الإسناد، تفرد به عاصم حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُرَّةَ أَبُو طَاهِرٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"مَنْ تَوَاضَعَ لِي هَكَذَا، وَأَشَارَ بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى الأَرْضِ، رَفَعْتُهُ هَكَذَا، وَأَشَارَ بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى السَّمَاءِ"، لا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عُمَرَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَاصِمٌ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے لیے اس طرح تواضع اور انکساری کی، (پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہتھیلی سے زمین کی طرف اشارہ کیا)، تو میں اس کو اس طرح بلند کروں گا، (اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہتھیلی کی اندر والے حصے سے آسمان کی طرف اشارہ کیا)۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 645
قال الهيثمي: فيه الحسين بن المثنى ولم أعرفه وبقية رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 82)»

حكم: إسناده ضعيف

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.