الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
رحمتِ الٰہی سے محروم لوگوں کا بیان
حدیث نمبر: 1017
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عيسى بن سليمان الفزاري البغدادي ، حدثنا داود بن رشيد ، حدثنا وهب الله بن راشد البصري ، حدثنا ثابت البناني ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم، قال:"من اصبح حزينا على الدنيا اصبح ساخطا على ربه، ومن اصبح يشكو مصيبة نزلت به، فإنما يشكو الله عز وجل، ومن تضعضع لغني لينال مما في يديه اسخط الله عز وجل عليه، ومن اعطي القرآن ودخل النار ابعده الله"، لم يروه عن ثابت، إلا وهب الله، وكان من الصالحين حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْفَزَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"مَنْ أَصْبَحَ حَزِينًا عَلَى الدُّنْيَا أَصْبَحَ سَاخِطًا عَلَى رَبِّهِ، وَمَنْ أَصْبَحَ يَشْكُو مُصِيبَةً نزلت بِهِ، فَإِنَّمَا يَشْكُو اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَمَنْ تَضَعْضَعَ لِغَنِيٍّ لِيَنَالَ مِمَّا فِي يَدَيْهِ أَسْخَطَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ، وَمَنْ أُعْطِيَ الْقُرْآنَ وَدَخَلَ النَّارَ أَبْعَدَهُ اللَّهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ، إِلا وَهْبُ اللَّهِ، وَكَانَ مِنَ الصَّالِحِينَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دنیا کے متعلق غمزدہ ہوا گویا وہ اپنے رب پر ناراض ہو گا، اور جو شخص کسی نازل شدہ مصیبت پر شکایت کرے تو وہ گویا اللہ عز و جل کی شکایت کررہا ہے، اور جو شخص کسی غنی آدمی کے سامنے عاجزی کرے گا تاکہ جو کچھ اس کے پاس مال ہے اس سے وہ کچھ حاصل کرے تو اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہو گا، اور جس کو قرآن مجید دے دیا گیا اور وہ جہنم میں داخل ہوگیا تو اس کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے دور کر دے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 726
قال الهيثمي: فيه وهب بن راشد البصري صاحب ثابت وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 248)»

حكم: إسناده ضعيف

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.