الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ
تفسیر و فضائل القرآن کا بیان
پانچ چیزوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلنے کا بیان
حدیث نمبر: 1105
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا سعيد بن سيار الواسطي ، حدثنا عمرو بن عوف الواسطي ، حدثنا حفص بن سليمان ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن سالم بن عبد الله بن عمر ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"تفتح ابواب السماء لخمس: لقراءة القرآن، وللقاء الزحفين، ونزول القطر، ولدعوة المظلوم، والاذان"، لم يروه عن عبد العزيز بن رفيع، إلا حفص، تفرد به عمرو بن عوف حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَيَّارٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"تُفْتَحُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ لِخَمْسٍ: لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، وَلِلِقَاءِ الزَّحْفَيْنِ، وَنُزُولِ الْقَطْرِ، وَلِدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ، وَالأَذَانِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، إِلا حَفْصٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ چیزوں کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں: (1) قرآن مجید کی قرآءت کے لیے، (2) دو گروہوں میں لڑائی کے وقت، (3) بارش کے اترتے وقت، (4) مظلوم کی پکار کے لیے، (5) اذان کے لیے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3621، والطبراني فى «الصغير» برقم: 471، ضعيف الجامع برقم: 2464
قال ابن حجر: فيه حفص بن سليمان، متروك الحديث مع إمامته في القراءة، تقريب التهذيب: (1 / 257)»

حكم: إسناده ضعيف

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.