الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم
كتاب الصوم
روزے کی نیت فجر سے پہلے کرنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 1987
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن حفصة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له» . رواه الترمذي وابو داود والنسائي والدارمي وقال ابو داود: وقفه على حفصة معمر والزبيدي وابن عيينة ويونس الايلي كلهم عن الزهري عَن حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَمْ يَجْمَعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمَيُّ وَقَالَ أَبُو دَاوُد: وَقفه على حَفْصَة معمر والزبيدي وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَيُونُسُ الَأَيْلِيُّ كُلُّهُمْ عَنِ الزُّهْرِيِّ
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں۔ ترمذی، ابوداؤد، نسائی، دارمی اور ابوداؤد نے فرمایا: معمر، زبیدی، ابن عیینہ اور یونس ایلی نے اس حدیث کو حفصہ رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے اور ان سب نے زہری سے روایت کیا ہے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (730) و أبو داود (2454) و النسائي (196/4 ح 2334) والدارمي (6/2. 7 ح 1705)
٭ ابن شھاب الزھري مدلس و عنعن و الموقوف صحيح، انظر سنن النسائي (2338، 2345)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.