الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الفرائض والوصايا
كتاب الفرائض والوصايا
بھانجے کی وراثت
حدیث نمبر: 3045
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعنه قال: قال رسول الله صلى ا له عليه وسلم: «ابن اخت القوم منهم» وذكر حديث عائشة: «إنما الولاء» في باب قبل «باب السلم» وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى ا لَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُم» وَذُكِرَ حَدِيثُ عَائِشَةَ: «إِنَّمَا الْوَلَاءُ» فِي بَابٍ قبل «بَاب السّلم»
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قوم کا بھانجا انہی میں شمار ہوتا ہے۔ متفق علیہ۔ وَذْکِرَ حَدِیثُ عَائِشَۃَ: ((اِنَّمَا الْوَلَاءُ .....)) فِیْ بَابِ قَبْلَ بَابِ السَّلَمِ وَ سَنَذْکُرُ حَدِیْثَ الْبَرَاءِ: ((الْخَالَۃُ بِمَنْزِلَۃِ الْاُمِّ)) فِیْ بَابِ بُلُوْعِ الصَّغِیْرِ وَ حَضَانَتِہِ اِنْ شَاءَ اللہُ تَعَالیٰ۔ عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ((اِنَّمَا الْوَلَاءُ .....)) باب السلم سے پہلے باب میں ذکر ہو چکی ہے، اور براء رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: خالہ، ماں کے مقام پر ہوتی ہے۔ ہم باب بلوغ الصغیر و حضانتہ میں ان شاء اللہ تعالیٰ ذکر کریں گے۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6762) و مسلم (133/ 1059)
حديث عائشة تقدم (2877) و حديث البراء يأتي (3377)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.