الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الفرائض والوصايا
كتاب الفرائض والوصايا
قوم کے مولٰی کی وراثت
حدیث نمبر: 3051
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن كثير بن عبد الله عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «مولى القوم منهم وحليف القوم منهم وابن اخت القوم منهم» . رواه الدارمي وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَحَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قوم کا آزاد کردہ غلام انہیں میں سے ہے، قوم کا حلیف انہی میں سے ہے اور قوم کا بھانجا انہی میں سے ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الدارمي (243/2 ح 2531)
٭ سنده ضعيف جدًا و لکن لمتون الحديث شواھد صحيحة، مولي القوم منھم (البخاري: 6761. 6762) حليف القوم منھم (البخاري في الأدب المفرد: 75 وسنده حسن، و أحمد 340/4 و صححه الحاکم 328/2 ووافقه الذهبي) ابن أخت القوم منھم (البخاري: 3528 و مسلم: 1059/133) فالحديث صحيح عن رسول الله ﷺ و أماجد کثير فلا أعلم إليه سندًا قويًا لأن کثير بن عبد الله متروک کذاب، و أحيانًا أصحح المتن بمتن آخر قوي فافھمه فإنه مھم.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.