مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ لَا تَكْذِبُ، بِرِوَايَةِ الْبُخَارِيِّ)
مؤمن کا خواب جھوٹا نہیں، بروایت بخاری
حدیث نمبر: 4615
4615 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: رَوَاهُ قَتَادَةُ وَيُونُسُ وَهُشَيْمٌ وَأَبُو هِلَالٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. وَقَالَ يُونُسُ: لَا أَحْسَبُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْقَيْدِ. وَقَالَ مُسْلِمٌ: لَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ أَمْ قَالَهُ ابْنُ سِيرِينَ؟. وَفِي رِوَايَةٍ نَحْوُهُ، وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ قَوْلَهُ:"وَأَكْرَهُ الْغُلَّ ."إِلَى تَمَامِ الْكَلَامِ.
امام بخاری ؒ نے فرمایا: اسے قتادہ، یونس، ہشیم اور ابو ہلال نے ابن سرین کی سند سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یونس نے کہا: میں فی القید کے الفاظ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سے شمار کرتا ہوں۔ اور امام مسلم ؒ نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ وہ الفاظ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہیں یا ابن سرین کے ہیں اور اسی مثل ایک روایت میں ہے اور اس نے ”آپ ناپسند کرتے طوق .....“ سے آخر حدیث تک کے الفاظ حدیث میں داخل کیے ہیں۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4615]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، انظر الحديث السابق (4614)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه