🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (يَوْمَ القِيَامَةِ يُعْرَضُ النَّاسُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فِي مَحْكَمَةِ اللَّهِ، بِرِوَايَةِ مُسْلِمٍ)
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی عدالت میں لوگ تین دفعہ پیش کئے جائیں گے، بروایت مسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5558
5558 - وَقَدْ رَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى.
اور بعض راویوں نے اسے حسن بصری رحمہ اللہ کے واسطے سے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَأَحْمَدُ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابن ماجہ اور احمد نے روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5558]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، [رواه ابن ماجه (4277) و أحمد (4/ 414 ح 19953) ]
٭ الحسن البصري مدلس و عنعن، انظر الحديث السابق (5557)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں