🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(فتح مکہ پر بتوں کو توڑنے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M86
حَدَّثنا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثنا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: انْشَقَّ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِقَّيْنِ، فَقَالَ النَّبيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اشْهَدُوا، اشْهَدُوا". قَالَ الْحَمِيدِيُّ: قَالَ سُفْيَانُ: أَثْبَتَ لَنَا ابْنُ أَبِى نَجِيحٍ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ , عَنْ أَبِى مَعْمَرٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں چاند دو حصوں میں تقسیم ہو گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گواہ ہو جاؤ، تم لوگ گواہ ہو جاؤ۔ حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سفیان نے یہ بات بیان کی ہے ابن ابونجیح نے یہ دو روایات ابومعمر کے حوالے سے ہمیں بتائی ہیں۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: M86]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 3636، 3669، 3671، 4864، 4865، ومسلم: 2800، وأبويعلي فى المسنده: 4968، 5070، 5196، وصحيح ابن حبان: 6495» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں