الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات
حدیث نمبر 168
حدیث نمبر: 168
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
168 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا عاصم الاحول، عن معاذة العدوية، عن عائشة قالت: «كنت اغتسل انا ورسول الله صلي الله عليه وسلم من إناء واحد» وربما قال لي «ابق لي، ابق لي» 168 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتَ: «كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ» وَرُبَّمَا قَالَ لِي «أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي»
168- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرلیتے تھے بعض اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے فرماتے تھے: میرے لیے (پانی) باقی رہنے دینا، میرے لیے باقی رہنے دینا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح، وأخرجه وابن حبان فى ”صحيحه“: 1195، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:4547»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.