الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 282
282- سفیان نے کئی راویوں کے حوالے سے اس روایت کو نقل کیا ہے جن میں سے اکثر نے اسے ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا تاہم ایک راوی نے ایسی بات نقل کی ہے، جو اس بات پر دلالت کرتی ہے یہ ”مرفوع“ حدیث ہے (جس کے الفاظ یہ ہیں)
ا ”یک چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ قیمت والی چیز (چوری کرنے پر) ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وانظر التعليق السابق»
|