الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 565
حدیث نمبر: 565
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
565 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا الزهري قال: اخبرني محمد بن جبير بن مطعم، عن ابيه قال: قال رسول الله صلي الله عليه وسلم: «إن لي اسماء انا محمد، وانا احمد، وانا الماحي الذي يمحي بي الكفر، وانا الحاشر الذي يحشر الناس علي قدمي، وانا العاقب والعاقب الذي لا نبي بعده» 565 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِي أَسْمَاءً أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأنَا أَحْمَدُ، وَأنَا الْمَاحِي الَّذِي يُمْحَي بِيَ الْكُفْرُ، وَأنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَي قَدَمِي، وَأنَا الْعَاقِبُ وَالْعَاقِبُ الَّذِي لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ»
565- محمد بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: میرے کچھ نام ہیں، میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں ماحی (منانے والا) ہوں۔ میرے ذریعہ کفر کو مٹایا گیا۔ میں حاشر ہوں، لوگوں کو میرے قدموں میں جمع کیا جائے گا۔ میں عاقب ہوں، و عاقب (بعد میں آنے والا) جس کے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3532، 4896، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2354، ومالك فى «الموطأ» برقم: 844، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6313، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4208، 7813، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11526، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2840، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2817، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17006»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.