الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 567
567- محمد بن جبیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قطعۂ رحمی کرنے والا جنت داخل نہیں ہوگا۔“
سفیان کہتے ہیں: اس سے مراد قطعۂ رحمی کرنے والا ہے۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5984، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2556، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 454، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1696، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1909، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13342، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17004 برقم: 17036 برقم: 17045، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7391، 7392، 7394»
|