الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 570
570- مجاہد بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ عرفہ میں ہی وقوف کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق إسناده صحيح إلى مجاهد»
|