الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ
کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
2. بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوِتْرِ
وتر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 261
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني يحيى، عن مالك، عن ابن شهاب ، عن عروة بن الزبير ، عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم" كان يصلي من الليل إحدى عشرة ركعة يوتر منها بواحدة، فإذا فرغ اضطجع على شقه الايمن" حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ، فَإِذَا فَرَغَ اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے، ایک رکعت اُن میں سے وتر کی ہوتی تھی، تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داہنی کروٹ پر لیٹ جاتے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 626، 994، 1123، 1160، 6310، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 736، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2422، 2423، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 684، 1327، 1695، 1725، 1748، 1761، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 417، 418، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1335، 1336، والترمذي فى «جامعه» برقم: 440، 441، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1487، 1514، 1626، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1177، 1198، 1358، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4645، 4753، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24691، 24704، شركة الحروف نمبر: 246، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 8»
حدیث نمبر: 262
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن سعيد بن ابي سعيد المقبري ، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن بن عوف ، انه سال عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم في رمضان؟ فقالت: ما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يزيد في رمضان ولا في غيره على إحدى عشرة ركعة، يصلي اربعا فلا تسال عن حسنهن وطولهن، ثم يصلي اربعا فلا تسال عن حسنهن وطولهن، ثم يصلي ثلاثا، فقالت عائشة: فقلت: يا رسول الله، اتنام قبل ان توتر؟ فقال:" يا عائشة إن عيني تنامان ولا ينام قلبي" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ فَقَالَتْ: مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوتِرَ؟ فَقَالَ:" يَا عَائِشَةُ إِنَّ عَيْنَيَّ تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي"
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رمضان میں نماز کیسی تھی؟ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ رمضان ہو یا غیر رمضان، آپ صلی اللہ علیہ وسلم گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں کرتے تھے۔ چار رکعت نماز پڑھتے تھے تو اُن کی خوبی اور طول کا حال مت پوچھ، پھر چار رکعتیں پڑھتے تھے تو اُن کی خوبی اور طول کا حال مت پوچھ۔ پھر تین رکعتیں پڑھتے تھے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! میری دونوں آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا۔

تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 730، 1147، 1159، 1969، 1970، 2013، 3569، 5861، 6464، 6465، 6467، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 738، 782، 1156، 2818،، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 49، 1102، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 353، 1578، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 761، 1696، 1755، 1780، 2176، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 391، 392، 393، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1340، 1341، 1350، 1361، 1368، 2434، والترمذي فى «جامعه» برقم: 439، 737، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1515، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 942، 1196، 1710، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 607، 4545، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24707، والحميدي فى «مسنده» برقم: 173، 183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4533، شركة الحروف نمبر: 247، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 9»
حدیث نمبر: 263
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة ام المؤمنين، قالت:" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بالليل ثلاث عشرة ركعة، ثم يصلي إذا سمع النداء بالصبح ركعتين خفيفتين" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، ثُمَّ يُصَلِّي إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ بِالصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے، پھر جب صبح کی اذان کی آواز سنتے تو دو ہلکی رکعتیں پڑھ لیتے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1170، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 724، 737، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1076، 1077، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2437، 2438، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1149، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1716، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 416، 419، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1338، 1339، 1359، 1360، والترمذي فى «جامعه» برقم: 459، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1622، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1359، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4752، 4876، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24876، 24995، والحميدي فى «مسنده» برقم: 195، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4526، شركة الحروف نمبر: 248، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 10»
حدیث نمبر: 264
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن مخرمة بن سليمان ، عن كريب مولى ابن عباس، ان عبد الله بن عباس ، اخبره انه بات ليلة عند ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم وهي خالته، قال: فاضطجعت في عرض الوسادة، واضطجع رسول الله صلى الله عليه وسلم واهله في طولها، فنام رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى إذا انتصف الليل او قبله بقليل او بعده بقليل، استيقظ رسول الله صلى الله عليه وسلم، فجلس يمسح النوم عن وجهه بيده، ثم قرا العشر الآيات الخواتم من سورة آل عمران، ثم قام إلى شن معلق فتوضا منه، فاحسن وضوءه، ثم قام يصلي، قال ابن عباس:" فقمت فصنعت مثل ما صنع ثم ذهبت فقمت إلى جنبه " فوضع رسول الله صلى الله عليه وسلم يده اليمنى على راسي، واخذ باذني اليمنى يفتلها، فصلى ركعتين ثم ركعتين ثم ركعتين ثم ركعتين ثم ركعتين ثم ركعتين، ثم اوتر، ثم اضطجع حتى اتاه المؤذن فصلى ركعتين خفيفتين ثم خرج فصلى الصبح" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ لَيْلَةً عِنْدَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ خَالَتُهُ، قَالَ: فَاضْطَجَعْتُ فِي عَرْضِ الْوِسَادَةِ، وَاضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا، فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلٍ أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيلٍ، اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَلَسَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنٍّ مُعَلَّقٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ، فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ، ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ ثُمَّ ذَهَبْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ " فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي، وَأَخَذَ بِأُذُنِي الْيُمْنَى يَفْتِلُهَا، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ أَوْتَرَ، ثُمَّ اضْطَجَعَ حَتَّى أَتَاهُ الْمُؤَذِّنُ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ"
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ ایک رات اپنی خالہ سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس رہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ تھیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ پس میں بستر کے عرض کی طرف لیٹا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی بستر کے طول میں۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوگئے یہاں تک کہ جب آدھی رات ہوگئی یا کچھ پہلے یا اس کے کچھ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جاگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے اور آنکھیں اپنے ہاتھ سے ملنے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ آل عمران کی اخیر کی دس آیتیں پڑھیں، یعنی «﴿إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ﴾» سے اخیر سورت تک۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مشک کے پاس گئے جو لٹک رہی تھی اور اس سے اچھی طرح وضوء کیا، پھر کھڑے ہوکرنماز پڑھنے لگے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں بھی اُٹھ کھڑا ہوا اور جیسا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا ویسا ہی میں نے بھی کیا۔ تو جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا داہنا ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا داہنا کان پکڑ کر ملنے لگے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر وتر پڑھا، پھر لیٹ رہے، پھر جب مؤذن آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہلکی رکعتیں پڑھیں، پھر باہر نکلے اور صبح کی نماز پڑھی۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 117، 138، 183، 697، 698، 699، 726، 728، 859، 992، 1198، 4569، 4570، 4571، 4572، 5919، 6215، 6316، 7452، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 256، 304، 763، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 127، 448، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1445، 2196، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 6335، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1621، 1703، وأبو داود فى «سننه» برقم: 58، 610، 1367، 1653، والترمذي فى «جامعه» برقم: 232، 3419، والدارمي فى «مسنده» برقم: 666، 1290، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 423، 476، 508، 973، 1363، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 315، 423، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1868، والحميدي فى «مسنده» برقم: 477، 478، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2465، شركة الحروف نمبر: 249، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 11»
حدیث نمبر: 265
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن عبد الله بن ابي بكر ، عن ابيه ، ان عبد الله بن قيس بن مخرمة اخبره، عن زيد بن خالد الجهني ، انه قال: لارمقن الليلة صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: فتوسدت عتبته او فسطاطه، فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم " فصلى ركعتين طويلتين طويلتين طويلتين، ثم صلى ركعتين وهما دون اللتين قبلهما، ثم صلى ركعتين وهما دون اللتين قبلهما، ثم صلى ركعتين وهما دون اللتين قبلهما، ثم صلى ركعتين وهما دون اللتين قبلهما، ثم صلى ركعتين وهما دون اللتين قبلهما، ثم اوتر فتلك ثلاث عشرة ركعة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ أَخْبَرَهُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ: لَأَرْمُقَنَّ اللَّيْلَةَ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَتَوَسَّدْتُ عَتَبَتَهُ أَوْ فُسْطَاطَهُ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ أَوْتَرَ فَتِلْكَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً"
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں ضرور دیکھوں گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کو۔ سیدنا زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکان کی چوکھٹ پر یا گھر پر جو بالوں سے ڈھپا ہوا تھا اس پر ٹیک لگائی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، سو پڑھیں دو رکعتیں بہت لمبی بہت لمبی بہت لمبی، پھر پڑھیں دو رکعتیں ان سے کچھ کم، پھر پڑھیں دو رکعتیں ان سے کچھ کم، پھر پڑھیں دو رکعتیں ان سے کچھ کم، پھر پڑھیں دو رکعتیں ان سے کچھ کم، پھر پڑھیں دو رکعتیں ان سے کچھ کم، پھر ایک رکعت وتر کی پڑھی۔ سب مل کر تیرہ رکعتیں پڑھیں۔

تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 765، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2608، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 395، 1338، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1366، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1362، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4758، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22089، 22091، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4712، شركة الحروف نمبر: 250، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 12»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.