🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. بَابُ مَا يَقُولُ الْمُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ
جنازہ کی دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 535
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ كَيْفَ تُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ؟ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ :" أَنَا لَعَمْرُ اللَّهِ أُخْبِرُكَ أَتَّبِعُهَا مِنْ أَهْلِهَا، فَإِذَا وُضِعَتْ كَبَّرْتُ وَحَمِدْتُ اللَّهَ وَصَلَّيْتُ عَلَى نَبِيِّهِ، ثُمَّ أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنَّهُ عَبْدُكَ، وَابْنُ عَبْدِكَ، وَابْنُ أَمَتِكَ، كَانَ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ، اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِي إِحْسَانِهِ، وَإِنْ كَانَ مُسِيئًا فَتَجَاوَزْ عَنْ سَيِّئَاتِهِ اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُ"
حضرت ابوسعید مقبری نے پوچھا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے: کس طرح تم نماز پڑھتے ہو جنازہ کی؟ کہا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے: قسم ہے اللہ جل جلالہُ کے بقا کی! میں تمہیں خبر دوں گا، میں جنازہ کے ساتھ ہوتا ہوں اس کے گھر سے، پھر جب رکھا جاتا ہے تو میں تکبیر کہہ کر اللہ کی تعریف کرتا ہوں، اور پیغمبر پر اس کے درود بھیجتا ہوں۔ پھر کہتا ہوں: یا اللہ! تیرا بندہ اور تیرے بندے کا بیٹا اور تیری لونڈی کا بیٹا اس بات کی گواہی دیتا تھا کہ کوئی معبود سچا تیرے سوا نہیں ہے، اور بے شک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے پیغمبر ہیں، اور تو اس کا حال خوب جانتا ہے، اے پروردگار! اگر وہ نیک ہو تو زیادہ کر اجر اس کا، اور جو گناہگار ہو تو درگزر کر اس کے گناہوں سے، اے پروردگار! مت محروم کر ہم کو اس کے ثواب سے، اور مت فتنہ میں ڈال ہم کو بعد اس کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 535]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3073، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6598، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 862، 861، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6425، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11495، شركة الحروف نمبر: 494، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 17»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 536
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولُ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ"
سعید بن مسیّب کہتے تھے: نماز پڑھی میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے ایک لڑکے پر جو بے گناہ تھا، تو سنا میں نے ان سے کہتے تھے: اے اللہ! بچا اس کو قبر کے عذاب سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 536]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6895، 6896، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6610، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11708، 30455، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2906، شركة الحروف نمبر: 495، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 18»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 537
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ،" أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَقْرَأُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قرآن نہیں پڑھتے تھے جنازہ کی نماز میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 537]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11522، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 3168، شركة الحروف نمبر: 496، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 19»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں