🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


2. بَابُ دُعَاءِ الرَّحْمَةِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحَفَظَةِ وَالْمُرَاقِبِينَ
باب محافظین اور چوکیداروں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاے رحمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2
حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ صَاحِبُ الشَّافِعِيِّ، نا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ" .
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ محافظوں کی چوکیداری کرنے والوں پر رحمت فرمائے۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/ما أسند عمر بن عبد العزيز عن عقبة بن عامر/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف: سنن ابن ماجه، كتاب الجهاد، رقم: 2769»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں