🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


3. بَابُ بَيَانِ أَنَّ إِسْكَاتَ الْجَلِيسِ أَثْنَاءَ الْخُطْبَةِ مِنَ اللَّغْوِ
باب جمعہ کے خطبہ کے وقت ساتھی کو چپ کرانے سے لغو کام ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ ، وَابْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: أَنْصِتْ، وَالإِمَامُ يَخْطُبُ، فَقَدْ لَغَوْتَ" .
سيدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تو نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے کہا: چپ ہو جا جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو تو نے لغو کام کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الجمعة، رقم: 934، صحيح مسلم، الجمعة، رقم: 851»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں