🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


4. بَابُ الْأَمْرِ بِالْوُضُوءِ بَعْدَ أَكْلِ مَا مَسَّتْهُ النَّارُ
باب آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20
حَدَّثَنَا أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ الزُّهْرِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ رَأَى أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ: فَقَالَ: أَتَوَضَّأُ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ أَكَلْتُهَا، وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ" .
عبداللہ بن ابراہیم زہری نے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو مسجد کی چهت پر وضو کرتے دیکھا تو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے پنیر کے ٹکڑے کھانے کی وجہ سے وضوء کیا اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو کرو۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، الحيض، باب الوضوء مما مست النار: 351»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں