🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. من رخص في المعصفر للمحرم
جن حضرات نے محرم عورت کے لیے زرد رنگ کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13029 ترقیم الشثری: -- 13329
١٣٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) (حميد بن) (٢) عبد الرحمن ⦗٤٦٢⦘ (الرؤاسي) (٣) عن ابيه عن ابي الزبير (عن جابر) (٤) قال: إذا لم يكن في الثوب المعصفر طيب فلا باس (به) (٥) للمحرم ان يلبسه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ن]: (الرواسبي).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [ص، جـ]: زيادة (به).
(٦) صحيح.

0
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب زرد رنگ کے کپڑے سے خوشبو ختم ہوگئی ہو تو محرم کے لیے اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13329، ترقيم محمد عوامة 13029)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13030 ترقیم الشثری: -- 13330
١٣٣٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حميد عن ابيه عن (ابي) (٢) الزبير قال: كنت عند ابن عمر (فاتاه) (٣) رجل عليه ثوبان معصفران وهو محرم، فقال: في (هذين) (٤) (علي) (٥) باس؟ قال: فيهما طيب؟ (قال: لا) (٦) قال: فلا باس به (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (نا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (فأتا)، وفي [ن]: (فأتى).
(٤) في [ن]: (هذا).
(٥) في [أ، ب]: (أعلي).
(٦) تكرر ما بين القوسين في [ن].
(٧) صحيح.

0
حضرت ابو زبیر کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ کے پاس ایک شخص آیا جو حالت احرام میں تھا اور اس پر دو زرد رنگ کے کپڑے تھے اس نے پوچھا ان کپڑوں کے پہننے میں کوئی حرج ہے؟ آپ نے فرمایا: ان میں خوشبو ہے؟ اس نے عرض کیا نہیں، آپ نے فرمایا پھر اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13330، ترقيم محمد عوامة 13030)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13031 ترقیم الشثری: -- 13331
١٣٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق قال: حدثني ابي قال: رايت نافع بن جبير (بالعرج) (١) عليه معصفر وهو محرم، فقال له عمي إسحاق: ما هذا قال: (إنه لا) (٢) (ينفض -او إنها لا تنفض) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن العرج)، وفي [ن]: (بالعوج).
(٢) تكرر في [ز]: ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (ينقص وإنها لا تنقص)، وفي [ن]: (يبيض وأنها لا ينقص)، وفي [ز]: (ينقص أو إنها لا تنقص).

0
حضرت عبد الرحمن بن اسحاق کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت نافع بن جبیر کو عرج مقام میں زرد رنگ کے لباس میں دیکھا اس وقت وہ حالت احرام تھے میرے چچا حضرت اسحاق نے ان سے فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: اس کا رنگ نہیں نکلتا، (پکا رنگ ہے دھونے سے نہیں اترتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13331، ترقيم محمد عوامة 13031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13032 ترقیم الشثری: -- 13332
١٣٣٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الاعلى عن هشام عن عطاء قال: لا باس به.
0
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13332، ترقيم محمد عوامة 13032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں