مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. من رخص في المعصفر للمحرم
جن حضرات نے محرم عورت کے لیے زرد رنگ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 13030 ترقیم الشثری: -- 13330
١٣٣٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حميد عن ابيه عن (ابي) (٢) الزبير قال: كنت عند ابن عمر (فاتاه) (٣) رجل عليه ثوبان معصفران وهو محرم، فقال: في (هذين) (٤) (علي) (٥) باس؟ قال: فيهما طيب؟ (قال: لا) (٦) قال: فلا باس به (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (نا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (فأتا)، وفي [ن]: (فأتى).
(٤) في [ن]: (هذا).
(٥) في [أ، ب]: (أعلي).
(٦) تكرر ما بين القوسين في [ن].
(٧) صحيح.
0
حضرت ابو زبیر کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ کے پاس ایک شخص آیا جو حالت احرام میں تھا اور اس پر دو زرد رنگ کے کپڑے تھے اس نے پوچھا ان کپڑوں کے پہننے میں کوئی حرج ہے؟ آپ نے فرمایا: ان میں خوشبو ہے؟ اس نے عرض کیا نہیں، آپ نے فرمایا پھر اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13330، ترقيم محمد عوامة 13030)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13330 in Urdu