مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. من رخص في المعصفر للمحرم
جن حضرات نے محرم عورت کے لیے زرد رنگ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 13031 ترقیم الشثری: -- 13331
١٣٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق قال: حدثني ابي قال: رايت نافع بن جبير (بالعرج) (١) عليه معصفر وهو محرم، فقال له عمي إسحاق: ما هذا قال: (إنه لا) (٢) (ينفض -او إنها لا تنفض) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن العرج)، وفي [ن]: (بالعوج).
(٢) تكرر في [ز]: ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (ينقص وإنها لا تنقص)، وفي [ن]: (يبيض وأنها لا ينقص)، وفي [ز]: (ينقص أو إنها لا تنقص).
0
حضرت عبد الرحمن بن اسحاق کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت نافع بن جبیر کو عرج مقام میں زرد رنگ کے لباس میں دیکھا اس وقت وہ حالت احرام تھے میرے چچا حضرت اسحاق نے ان سے فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: اس کا رنگ نہیں نکلتا، (پکا رنگ ہے دھونے سے نہیں اترتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13331، ترقيم محمد عوامة 13031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13331 in Urdu