مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. ما قالوا في الرجل يجعل أمر امرأته بيدها فتطلق (نفسها) (وما قالوا فيه؟)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے اور وہ خود کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18379 ترقیم الشثری: -- 19059
١٩٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن مسروق قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إني جعلت امر امراتي بيدها، فطلقت ⦗١٧٧⦘ نفسها ثلاثا، فقال عمر لعبد الله: ما تقول؟ فقال عبد الله: اراها واحدة وهو املك بها، فقال عمر: (و) (١) انا ايضا ارى ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن مسروق، قال: جاء رجل إلى عمر , فقال: إني جعلت امر امراتي بيدها فطلقت نفسها ثلاثا؟ فقال عمر لعبد الله: ما تقول؟ فقال عبد الله:" اراها واحدة وهو املك بها"، فقال عمر: وانا ايضا ارى ذلك"
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں، اب کیا حکم ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا میرے خیال میں ایک طلاق ہوئی، اور آدمی بیوی سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میری بھی رائے یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19059، ترقيم محمد عوامة 18379)
ترقیم عوامۃ: 18380 ترقیم الشثری: -- 19060
١٩٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا (حفص) (١) بن غياث عن جعفر عن ابيه (عن) (٢) ابان بن عثمان عن زيد بن ثابت انه قال في رجل قال لامراته: إن (جزت) (٣) (عتبة) (٤) هذا الباب، فامرك بيدك (فجازت) (٥) ، فطلقت نفسها طلاقا (كثيرا) (٦) قال زيد: هي واحدة (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (جعفر).
(٢) في [س]: (بن).
(٣) في [ط]: (أجزت)، وفي [جـ]: (أوجزت).
(٤) في [هـ]: (عقبة).
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (فجات).
(٦) في [ط]: (كبيرًا).
(٧) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن جعفر، عن ابيه، عن ابان بن عثمان، عن زيد بن ثابت، انه قال في رجل قال لامراته: إن جزت عقبة هذا الباب فامرك بيدك فجازت فطلقت نفسها طلاقا كثيرا، قال زيد:" هي واحدة"
حضرت زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تم نے اس دروازے کی چوکھٹ عبور کی، تو تمہارا معاملہ تمہارے ہاتھ میں ہے۔ اس عورت نے چوکھٹ عبور کی اور پھر عورت نے خود کو کئی طلاقیں دے دیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19060، ترقيم محمد عوامة 18380)
ترقیم عوامۃ: 18381 ترقیم الشثری: -- 19061
١٩٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن غيلان (بن) (١) جرير عن (ابي) (٢) الحلال العتكي انه وفد إلى عثمان فقال قلت: (رجل) (٣) جعل امر امراته (بيدها) (٤) قال: (فامرها بيدها) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (عن).
(٢) في [ط]: سقط من: (أبي).
(٣) في [ط]: (لرجل).
(٤) في [ط]: (بيديها)، وبعدها في [ط، هـ]: زيادة (قال).
(٥) في [س]: (القضاء ما قضت).
(٦) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن غيلان بن جرير , عن ابي الحلال العتكي انه وفد إلى عثمان ، فقال: قلت: رجل جعل امر امراته بيدها، قال: قال:" فامرها بيدها"
حضرت ابو حلال عتکی ایک وفد کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19061، ترقيم محمد عوامة 18381)
ترقیم عوامۃ: 18382 ترقیم الشثری: -- 19062
١٩٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي طلحة (١) شداد عن غيلان بن جرير عن ابي الحلال قال: سالت عثمان عن رجل جعل امر امراته بيدها قال: (القضاء ما قضت) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) حسن؛ أبو طلحة شداد صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي طلحة، شداد، عن غيلان بن جرير، عن ابي الحلال، قال: سالت عثمان عن رجل جعل امر امراته بيدها، قال:" القضاء ما قضت".
حضرت ابو الحلال رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو فیصلہ وہ کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19062، ترقيم محمد عوامة 18382)
ترقیم عوامۃ: 18383 ترقیم الشثری: -- 19063
١٩٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا بن ابي زائدة وعلي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: القضاء ما قضت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن ابي زائدة، وعلي بن هاشم، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم، عن مقسم، عن ابن عباس ، قال:" القضاء ما قضت".
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19063، ترقيم محمد عوامة 18383)
ترقیم عوامۃ: 18384 ترقیم الشثری: -- 19064
١٩٠٦٤ - [حدثنا ابن ابي زائدة عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: القضاء ما قضت] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أضيف الأثر من: [ع].
(٢) صحيح.
0
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19064، ترقيم محمد عوامة 18384)
ترقیم عوامۃ: 18385 ترقیم الشثری: -- 19065
١٩٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن فضالة (ابن) (١) عبيد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) منقطع؛ لانقطاع ما بين قتادة وفضالة بن عبيد.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن فضالة بن عبيد،
حضرت ابو عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19065، ترقيم محمد عوامة 18385)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19066
١٩٠٦٦ - وعن قتادة عن عبد ربه عن ابي عياض (قال) (١) : القضاء ما قضت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد ربه.
وعن قتادة، عن عبد ربه، عن ابي عياض:" القضاء ما قضت".
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19066، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 18386 ترقیم الشثری: -- 19067
١٩٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن قتادة عن (١) ابن المسيب قال: القضاء ما قضت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (سعيد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن هشام، عن قتادة، عن ابن المسيب، قال:" القضاء ما قضت"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19067، ترقيم محمد عوامة 18386)
ترقیم عوامۃ: 18387 ترقیم الشثری: -- 19068
١٩٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن (مجالد) (١) عن الشعبي في رجل جعل امر امراته بيدها (فطلقت نفسها ثلاثا قال: هي ثلاث) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مخالد).
(٢) في [س، ط، هـ]: (قال: القضاء ما قضت).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن مجالد، عن الشعبي في رجل جعل امر امراته بيدها، فطلقت نفسها ثلاثا. قال:" هي ثلاث"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19068، ترقيم محمد عوامة 18387)