🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

54. في الأجير يضمن أم لا؟
اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20869 ترقیم الشثری: -- 21720
٢١٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: ليس على اجير المشاهرة (١) ضمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي الأجير الخاص وهو من يستأجر على مدة كشهر ويعمل لمستأجر واحد.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مشاہرہ والے اجیر پر ضمان لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21720، ترقيم محمد عوامة 20869)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20870 ترقیم الشثری: -- 21721
٢١٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين (عن شريح) (١) انه كان لا يضمن الملاح غرقا ولا (حرقا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ، أ]: (خرقًا).

حضرت شریح ملاح کو کشتی کے ڈوب جانے یا جل جانے کی صورت میں ضامن قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21721، ترقيم محمد عوامة 20870)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20871 ترقیم الشثری: -- 21722
٢١٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حسن عن مطرف عن صالح بن (دينار) (١) ان عليا ﵁ كان (٢) يضمن الاجير المشترك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وفي [س]: (دندار)، ولم أجد من ترجمه، وسبق حديث مطرف عن صالح ابن جبير.
(٢) في [س، هـ]: زيادة (لا)، والأجير المشترك: من يأخذ أجرة على عمله، ويعمل لأشخاص متعددين كغسال الثياب.
(٣) مجهول.

حضرت علی رضی اللہ عنہ اجیر مشترک کو ضامن قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21722، ترقيم محمد عوامة 20871)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20872 ترقیم الشثری: -- 21723
٢١٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع نا الاعمش عن ابي الهيثم (العطار) (١) قال: استاجرت حمالا يحمل لي شيئا فكسره، فخاصمته إلى شريح فضمنه وقال: إنما استاجرك لتبلغه ولم يستاجرك لتكسره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (القطان).
حضرت ابو ہیثم عطار کہتے ہیں کہ میں نے ایک مزدور کو کرائے پر لیا کہ وہ میرا بوجھ اٹھائے، اس نے میرا سامان توڑ دیا، میں اس کا مقدمہ لے کر حضرت شریح کی عدالت میں گیا تو انہوں نے اسے ضامن قرار دیا اور فرمایا کہ انہوں نے تمہیں اس لئے اجرت پر لیا تھا تاکہ تم سامان پہنچاؤ اس لئے نہیں لیا تھا کہ تم اسے توڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21723، ترقيم محمد عوامة 20872)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20873 ترقیم الشثری: -- 21724
٢١٧٢٤ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] حسن بن صالح عن زهير العبسي ان رجلا استاجر رجلا يعمل على بعير فضربه ففقا عينه فخاصمه إلى شريح فضمنه وقال: إنما استاجرك لتصلح ولم يستاجرك لتفسد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) لعله ابن عياش.
حضرت زہیر عنسی کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو اونٹ پر کام کرنے کے لئے کرائے پر لیا، اس نے اونٹ کو ایسا مارا کہ اس کی آنکھ پھوڑ دی، وہ آدمی اس کا مقدمہ لے کر حضرت شریح کی عدالت میں گیا تو حضرت شریح نے اسے ضامن قرار دیا اور فرمایا کہ تمہیں کام سنوارنے کے لئے اس نے مزدوری پر رکھا تھا کام بگاڑنے کے لئے نہیں رکھا تھا! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21724، ترقيم محمد عوامة 20873)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں