🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

59. في النفر يكاتبون جميعا فيموت بعضهم
اگر غلاموں کی ایک جماعت کو مکاتب بنایا جائے اور ان میں سے کچھ مرجائیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20912 ترقیم الشثری: -- 21763
٢١٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير (عن) (١) منصور عن إبراهيم في النفر يكاتبون جميعا فيموت بعضهم قال: (يسعى) (٢) الباقون فيما كاتبوا عليه جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بن).
(٢) في [د]: (يبقى).

حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ اگر غلاموں کی ایک جماعت کو مکاتب بنایا جائے اور ان میں سے کچھ مرجائیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ باقی غلام مل کر بدل کتابت کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21763، ترقيم محمد عوامة 20912)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20913 ترقیم الشثری: -- 21764
٢١٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث قال: سالت (عمرا) (١) : ما كان الحسن يقول في الرجل كاتب مماليكه جميعا فيموت بعضهم؟ قال: يرفع عنهم بالحصة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عمروًا).
حضرت حفص بن غیاث سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے سوال کیا کہ حضرت حسن کی کیا رائے تھی کہ اگر غلاموں کی ایک جماعت کو مکاتب بنایا جائے اور ان میں سے کچھ مرجائیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ان سے ان کا حصہ ساقط ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21764، ترقيم محمد عوامة 20913)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20914 ترقیم الشثری: -- 21765
٢١٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (الاشعث) (١) عن الشعبي في رجل كاتب عبدين له فمات احدهما قال: يرفع عنه بالحصة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الأعمش).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے دو غلاموں کو مکاتب بنایا اور پھر ان میں سے ایک مرگیا تو اس کا حصہ ساقط ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21765، ترقيم محمد عوامة 20914)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20915 ترقیم الشثری: -- 21766
٢١٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن ابن ابي (غنية) (١) عن الحكم في الرجل يكاتب اهل البيت جميعا فيموت بعضهم، قال: يرفع (٢) بالحصة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عيينة)، وفي [ع]: (عتبة).
(٢) في [هـ]: زيادة (عنه).

حضرت حکم سے سوال کیا گیا کہ اگر غلاموں کی ایک جماعت کو مکاتب بنایا جائے اور ان میں سے کچھ مرجائیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ان کا حصہ ساقط ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21766، ترقيم محمد عوامة 20915)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں