🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

128. من كره الحجر على الحر، ومن رخص فيه
جو حضرات آزاد شخص کو تجارت سے روکنے کو ناپسند کرتے ہیں اور جو حضرات اُس کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21468 ترقیم الشثری: -- 22360
٢٢٣٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يحجر على حر.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کو تجارت سے نہیں روکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22360، ترقيم محمد عوامة 21468)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21469 ترقیم الشثری: -- 22361
٢٢٣٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: شهدت شريحا (واتاه) (١) رجل ومعه ابن اخيه قد استعدى عليه، فقال (٢) الرجل: إن ابن اخي يكثر (٣) السكر، يعرض (٤) بالشراب، قال شريح: امسك عليه ماله، وانفق عليه بالمعروف، قال: وكان ابن اخيه قد خرجت لحيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فأتاه).
(٢) في [ط]: زيادة (إن).
(٣) في [ع]: زيادة (أكل).
(٤) في [أ، هـ]: زيادة (عليه).

حضرت حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس حاضر تھا ایک شخص آیا اس کے ساتھ اس کا بھتیجا تھا جس کے خلاف وہ مدد چا ہ رہا تھا، اس شخص نے عرض کیا کہ یہ میرا بھتیجا نشہ آور اشیاء بہت کھاتا ہے (اس کا اشارہ شراب کی طرف تھا) حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا اس کا جیب خرچ روک دے اور اس پر اچھے طریقے سے خرچ کر، حضرت حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بھتیجے کی داڑھی کے بال آ چکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22361، ترقيم محمد عوامة 21469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21470 ترقیم الشثری: -- 22362
٢٢٣٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عبد الملك بن المغيرة ⦗٥١٩⦘ قال: كتب نجدة إلى ابن عباس يساله عن الشيخ الكبير الذي قد ذهب عقله او انكر عقله، فكتب إليه إذا ذهب عقله او انكر عقله حجر عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت عبد الملک بن مغیرۃ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نجدۃ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو لکھا اور دریافت کیا کہ وہ بوڑھا شخص جس کی عقل زائل ہوچکی ہو یا ناسمجھ ہوچکا ہو، (اس کا کیا حکم ہے؟) آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو لکھا کہ جب اس کی عقل زائل ہوجائے یا وہ ناسمجھ ہوجائے تو اس کو تجارت وغیرہ سے روک دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22362، ترقيم محمد عوامة 21470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21471 ترقیم الشثری: -- 22363
٢٢٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس نحوا منه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22363، ترقيم محمد عوامة 21471)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں