مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
275. (الرجلان) يشتركان فيجيء هذا بدنانير وهذا بدراهم
دو شخص مشترک ہوں (شرکت کر لیں) اور ان میں سے ایک دینار اور دوسرا دراہم لے آئے
ترقیم عوامۃ: 22537 ترقیم الشثری: -- 23519
٢٣٥١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا (هشام) (١) عن الحسن انه لم يكن يرى باسا بالرجلين يشتركان فيجيء هذا بدنانير والآخر بدراهم، (و) (٢) قال: الدنانير عين كله، (فإذا) (٣) (ارادا) (٤) ان يفترقا اخذ صاحب الدنانير دنانير، واخذ صاحب الدراهم دراهم، ثم اقتسما الربح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (هيثم)، وفي [هـ]: (هشيم).
(٢) سقط في: [جـ].
(٣) في [ز]: (وإذا).
(٤) في [جـ، ح، ط]: (أراد).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی شرکت کرنا چاہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ ایک دینار اور دوسرا دراہم لے آئے، فرمایا: دینار سارے کا سارا عین ہے پھر جب الگ ہونے کا ارادہ کریں تو دینار والا دینار لے لے اور دراہم والا دراہم لے لے اور پھر جو نفع ہے اس کو تقسیم کرلیں۔ حضرت محمد رحمہ اللہ پسند فرماتے تھے کہ دراہم دراہم کے ساتھ ہوں اور دینار دینار کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23519، ترقيم محمد عوامة 22537)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23520
٢٣٥٢٠ - قال هشام: وكان محمد يحب ان يكون دراهم ودراهم، ودنانير ودنانير.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23520، ترقيم محمد عوامة ---)