🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

276. في القاضي هل يجالسه أحد على (القضاء)
قاضی کے پاس قضاء پر کوئی بیٹھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22538 ترقیم الشثری: -- 23521
٢٣٥٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت شريحا يقضي وعنده ابو عمرو الشيباني و (اشياخ) (١) نحوه يجالسونه على القضاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أشياخًا).
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ کو فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا، اور ان کے پاس ابو عمرو الشیبانی اور ان جیسے دوسرے شیوخ تشریف فرما تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23521، ترقيم محمد عوامة 22538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22539 ترقیم الشثری: -- 23522
٢٣٥٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابيه قال: رايت محارب بن دثار (وحمادا والحكم) (١) واحدهما عن يمينه والآخر عن يساره، ينظر إلى الحكم مرة، وإلى حماد مرة، والخصوم (بين يديه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (والحكم وحمادًا).
(٢) سقط من: [ز].

حضرت ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محارب بن دثار، حضرت حماد اور حضرت حکم کو دیکھا، ایک آپ کے داہنی جانب اور دوسرے آپ کے بائیں جانب تھے، وہ کبھی حضرت حکم اور کبھی حضرت حماد کی طرف دیکھتے اور جھگڑا کرنے والا آپ کے سامنے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23522، ترقيم محمد عوامة 22539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22540 ترقیم الشثری: -- 23523
٢٣٥٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش قال: قال (لي) (١) القاسم: (اجلس إلي) (٢) -وهو يقضي بين الناس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت قاسم نے فرمایا: میرے پاس بیٹھ، اور اس وقت وہ لوگوں کے درمیان فیصلہ فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23523، ترقيم محمد عوامة 22540)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں