مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22680 ترقیم الشثری: -- 23676
٢٣٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري قال: قال رسول الله ﷺ:"ثلاث، سنة، علي اجرهن، -يعني من (عظمه) (١) -: المنيحة والاضحية والرجل يحج عن الرجل لم يحج قط" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (عظيمة)، وفي [س]: (عطية).
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین کاموں کا اجر میرے ذمہ ہے، یعنی بڑے عظیم کام ہیں، تحفہ دینا، قربانی کرنا، اور آدمی کا دوسرے شخص کی طرف سے حج کرنا جبکہ اس نے خود بالکل حج نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23676، ترقيم محمد عوامة 22680)
ترقیم عوامۃ: 22681 ترقیم الشثری: -- 23677
٢٣٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن علي ابن الاقمر عن شريح قال: ما اقرض رجل رجلا قرضا (منيحة) (١) ولا مالا ⦗٣٠٦⦘ (إلا) (٢) كان (المقرض) (٣) افضلهما، وإن مضى فاحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يحسبه)، وفي [ز، س]: (يحبه).
(٢) في [هـ]: (إن).
(٣) في [ز]: (القرض)، وفي [جـ]: زيادة (من).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص قرضہ نہیں دیتا اور نہ ہی مال دیتا ہے مگر مقرض ان دونوں سے افضل ہوتا ہے، اور اگر ادا کرے تو اچھا ادا کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23677، ترقيم محمد عوامة 22681)
ترقیم عوامۃ: 22682 ترقیم الشثری: -- 23678
٢٣٦٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن سالم بن ابي الجعد قال: قال ابو الدرداء: لان اقرض رجلا (دينارين) (١) (مرتين) (٢) احب إلي من ان اتصدق (بهما) (٣) إني إذا (اقرضتهما) (٤) ردا علي فاتصدق بهما فيكون لي اجران (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (بها).
(٤) في [ز]: (أقرضتها).
(٥) منقطع؛ سالم لا يروي عن أبي الدرداء.
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو دینار قرضہ دوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان دونوں کو صدقہ کروں، بیشک میں جب ان کو صدقہ کروں گا پھر وہ مجھے واپس ملیں گے پھر میں ان کو صدقہ کروں گا تو مجھے دو گنا اجر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23678، ترقيم محمد عوامة 22682)