مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
329. في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
ترقیم عوامۃ: 22772 ترقیم الشثری: -- 23778
٢٣٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (داود عن) (١) بكر قال: زوج (رجل) (٢) من اهل لبادية ابنته وساق مهرها (٣) ثم مات، (وخاصمت) (٤) إخوتها في مهرها إلى عمر بن الخطاب فقال عمر: اما ما وجدت من مهرك قائما بعينه فهو لك، وما كان ابوك استهلكه فلا شيء لك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) في [جـ]: (الرجل).
(٣) في [هـ]: زيادة (وحازه).
(٤) في [جـ، ز]: (فخاصمت).
(٥) منقطع؛ بكر لا يروي عن عمر.
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دیہاتی لڑکی سے شادی کی اس کو مہر دیا اور پھر وہ فوت ہوگیا، وہ لڑکی اپنے بھائیوں سے مہر کے بارے میں جھگڑ اور عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مقدمہ لے کر آئی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہارے مہر میں سے جو چیز موجود ہو وہ تمہارے لئے ہے۔ اور جس کو تمہارے والد نے ہلاک کردیا ہے اس میں تمہارے لئے کچھ نہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23778، ترقيم محمد عوامة 22772)
ترقیم عوامۃ: 22773 ترقیم الشثری: -- 23779
٢٣٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عمه عن الشعبي عن شريح انه حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باعه).
حضرت شریح نے ایک شخص کو قید کیا خادم کے معاملہ میں جس نے اپنے بیٹی کے لئے اس غلام کو فروخت کیا تھا، حضرت ابن ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو خادم کی وجہ سے قید میں ڈالا اس نے اس کو اپنے بیٹے کے لئے فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23779، ترقيم محمد عوامة 22773)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23780
٢٣٧٨٠ - [قال ابن إدريس: ورايت ابن ابي ليلى حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باعه).
(٢) سقط من: [جـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23780، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 22774 ترقیم الشثری: -- 23781
٢٣٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح وابي عبد الله الجدلي انهما (حبسا) (١) رجلا في السجن اخذ (من) (٢) مهر ابنته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حبسلا).
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].
حضرت شریح اور عبد اللہ الجدلِی نے ایک شخص کو جیل میں ڈال دیا اس نے بیٹی کے مہر میں سے لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23781، ترقيم محمد عوامة 22774)
ترقیم عوامۃ: 22775 ترقیم الشثری: -- 23782
٢٣٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة عن قتادة عن عبيد (بن) (١) قدامة قال: قضى عمر بن الخطاب في مهور النساء: ما كان (قائما) (٢) بعينه (فهي) (٣) احق به (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح، جـ، ز]: (أبي)، وانظر: التاريخ الكبير ٦/ ٢، والجرح والتعديل ٥/ ٤١٢، والثقات ٥/ ١٣٨.
(٢) في [أ، ط، ح]: (قائم).
(٣) في [جـ]: (فهو).
(٤) مجهول؛ لجهالة عبيد.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کے مہروں کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ جو بعینہٖ موجود ہوں تو وہ خواتین اس کی زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23782، ترقيم محمد عوامة 22775)
ترقیم عوامۃ: 22776 ترقیم الشثری: -- 23783
٢٣٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: لا يكون للولد على والده (دين) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ز، ح]: (دينا).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیٹے کا باپ پر دین نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23783، ترقيم محمد عوامة 22776)