مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
329. في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
ترقیم عوامۃ: 22773 ترقیم الشثری: -- 23779
٢٣٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عمه عن الشعبي عن شريح انه حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باعه).
حضرت شریح نے ایک شخص کو قید کیا خادم کے معاملہ میں جس نے اپنے بیٹی کے لئے اس غلام کو فروخت کیا تھا، حضرت ابن ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو خادم کی وجہ سے قید میں ڈالا اس نے اس کو اپنے بیٹے کے لئے فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23779، ترقيم محمد عوامة 22773)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23779 in Urdu