مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
329. في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
ترقیم عوامۃ: 22772 ترقیم الشثری: -- 23778
٢٣٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (داود عن) (١) بكر قال: زوج (رجل) (٢) من اهل لبادية ابنته وساق مهرها (٣) ثم مات، (وخاصمت) (٤) إخوتها في مهرها إلى عمر بن الخطاب فقال عمر: اما ما وجدت من مهرك قائما بعينه فهو لك، وما كان ابوك استهلكه فلا شيء لك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) في [جـ]: (الرجل).
(٣) في [هـ]: زيادة (وحازه).
(٤) في [جـ، ز]: (فخاصمت).
(٥) منقطع؛ بكر لا يروي عن عمر.
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دیہاتی لڑکی سے شادی کی اس کو مہر دیا اور پھر وہ فوت ہوگیا، وہ لڑکی اپنے بھائیوں سے مہر کے بارے میں جھگڑ اور عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مقدمہ لے کر آئی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہارے مہر میں سے جو چیز موجود ہو وہ تمہارے لئے ہے۔ اور جس کو تمہارے والد نے ہلاک کردیا ہے اس میں تمہارے لئے کچھ نہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23778، ترقيم محمد عوامة 22772)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23778 in Urdu