🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

376. الشاهدان يشهدان ثم يرجع أحدهما
دو گواہ گواہی دیں پھر اُن میں سے ایک رجوع کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23005 ترقیم الشثری: -- 24025
٢٤٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابي حصين عن رجلين شهدا عند شريح فامضى الحكم، ثم رجع احدهما فلم يقبل شريح رجوعه.
حضرت ابو حصین سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے حضرت شریح کے پاس گواہی دی، آپ نے حکم نافذ فرما دیا، پھر ان میں سے ایک گواہ نے گواہی سے رجوع کرلیا، تو حضرت شریح نے اس کے رجوع کو قبول نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24025، ترقيم محمد عوامة 23005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23006 ترقیم الشثری: -- 24026
٢٤٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع و) (١) غندر عن شعبة عن الحكم وحماد، قال الحكم: لا يرد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
حضرت حکم فرماتے ہیں فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24026، ترقيم محمد عوامة 23006)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24027
٢٤٠٢٧ - وقال حماد: يرد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24027، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23007 ترقیم الشثری: -- 24028
٢٤٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في رجلين شهدا بشهادة ثم رجعا جميعا، فحكم بها، قال: يرد الحكم.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ دو گواہ گواہی دیں، پھر وہ دونوں رجوع کرلیں، جبکہ حکم نافذ ہوچکا ہو تو فرماتے ہیں کہ حکم رد کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24028، ترقيم محمد عوامة 23007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23008 ترقیم الشثری: -- 24029
٢٤٠٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي حصين ان رجلا شهد عند شريح بشهادة، فجاء فرجع، فقال شريح: قد قبلنا شهادتك.
حضرت ابو حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت شریح کے پاس آ کر گواہی دی، پھر وہ دوبارہ آیا اور گواہی سے رجوع کرلیا، حضرت شریح نے فرمایا: ہم آپ کی شہادت قبول کرچکے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24029، ترقيم محمد عوامة 23008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23009 ترقیم الشثری: -- 24030
٢٤٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان إذا مضى الحكم جازت الشهادة، ويغرم الشاهد إذا رجع.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب حکم جاری ہوجائے تو گواہی بھی جائز ہوگی اور اگر گواہی سے گواہ رجوع کرے تو اس کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24030، ترقيم محمد عوامة 23009)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں