🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

377. القوم يشتركون في الزرع
کچھ لوگ زراعت میں شریک ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23010 ترقیم الشثری: -- 24031
٢٤٠٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) الاوزاعي عن واصل بن ابي جميل عن مجاهد قال: اشترك اربعة رهط على عهد رسول الله ﷺ (في) (٢) زرع، فقال احدهم: قبلي الارض، وقال الآخر: قبلي الفدان، وقال الآخر: قبلي البذر، وقال الآخر: علي العمل، فلما (استحصد) (٣) الزرع تفاتوا فيه إلى النبي ﷺ (٤) فجعل الزرع لصاحب البذر، والغى صاحب الارض، وجعل لصاحب الفدان شيئا معلوما، وجعل لصاحب العمل درهما كل يوم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: (على).
(٣) في [أ، ح، ط]: (استحضر).
(٤) في [ز]: ﵇.
(٥) مرسل؛ مجاهد تابعي.

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں چار آدمیوں نے زراعت میں اشتراک کیا، ان میں سے ایک نے کہا: زمین میری طرف سے، دوسرے نے کہا: بیل میری طرف سے، تیسرے نے کہا: دانہ میری طرف سے، چوتھے نہ کہا: کام سارا میرے ذمہ، جب کھیتی تیار ہوگئی تو وہ مسئلہ دریافت کرنے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ علیہ السلام نے دانہ والے کے لئے کھیتی، زمین والے کے لئے بھوسا، بیل والے کے لئے کچھ معلوم حصہ اور کام کرنے والے کے لئے ہر دن کے حساب سے ایک درہم مقرر فرما دیا۔ حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث مجھے نوکر سے (غلام) زیادہ پسند ہے، حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمیں زراعت سے زیادہ سونے اور چاندی اور کھانے کی تجارت پسند ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمارا خیال ہے کہ مزارعت بالنصف، ثلث اور ربع بھی جائز ہے کیونکہ لوگ (بکثرت) یہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24031، ترقيم محمد عوامة 23010)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24032
٢٤٠٣٢ - قال واصل: فحدثت به مكحولا فقال: لهذا الحديث احب إلي من (وصيف) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وصيفك).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24032، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24033
٢٤٠٣٣ - قال وكيع: (من) (١) احب الزرع إلينا التجارة بالذهب والفضة والطعام وهو قول سفيان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24033، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24034
٢٤٠٣٤ - قال وكيع: (ونرجوا) (١) ان يكون النصف والثلث والربع جائزا؛ لان الناس يعملون به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ويرجوا).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24034، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں