🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

457. في الرجل يأذن لعبده فيدان ويموت المولى
کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23481 ترقیم الشثری: -- 24530
٢٤٥٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن عثمان (البتي) (١) عن بعض اصحاب إبراهيم (عن إبراهيم) (٢) في رجل اذن لعبده (فلحقه) (٣) دين، ومات المولى وعليه دين، قال: يبدا بدين المولى قبل دين العبد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (التيمي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (فلف)، وفي [هـ]: (فلفه).

حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دی پھر وہ مقروض ہوگیا، اور آقا کا انتقال بھی اِ س حال میں ہوا کہ آقا مقروض ہے، فرمایا: غلام کے دین سے قبل آقا کے قرض سے ابتدا کریں گے، حضرت البتی فرماتے ہیں: مجھے اس پر تعجب نہیں ہوا: غلام کے دین سے ابتدا کریں گے آقا کے قرض سے قبل، کیونکہ اس نے اس کی آزادی کو مطلق رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24530، ترقيم محمد عوامة 23481)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24531
٢٤٥٣١ - قال البتي: لا يعجبني ذلك، يبدا بدين العبد قبل دين المولى لانه قد (اغلق) (١) رقبته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أطلق).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24531، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں