🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

458. في الرجل يأتي حريفه فيشتري منه المتاع
کوئی شخص اپنے ہی کارخانے پر آئے اور اُس سے سامان خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23482 ترقیم الشثری: -- 24532
٢٤٥٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: آتي حريفي فاشتري منه المتاع وازيده (في) (١) ثمنه، (و) (٢) لو ⦗٥٣٢⦘ شئت اخذته منه بدون ذلك، (٣) : ابيعه (منه) (٤) (مشافة) (٥) ؟ قال: لا، يعني مرابحة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ، ح]: (على).
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: زيادة (قلت)، وفي [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٤) سقط من: [جـ، ز].
(٥) في [هـ]: (مشاقة).

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا میں اپنے میں پیشہ فرد کے پاس جا کر سامان خریدتا ہوں اور پیسے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ وہی چیز اگر آپ خریدیں تو کم پیسوں سے خرید لیں گے۔ تو کیا میں اس سے بیع مرابحہ کرسکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24532، ترقيم محمد عوامة 23482)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں