مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
505. في الرجل يبيع الثوب فيقول: (إن) أخذته كله فبكذا، وإن أخذت نصفه فبكذا
کوئی شخص یہ کہہ کر کپڑا فروخت کرے کہ اگر پورا کپڑا لیا تو اتنے میں اور اگر آدھا کپڑا لیا تو اتنے میں
ترقیم عوامۃ: 23574 ترقیم الشثری: -- 24637
٢٤٦٣٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا ازهر عن ابن عون عن محمد قال: لا ⦗٧⦘ باس بالثوب ان يقول الرجل: إن تاخذه كله فبعشرة، وإن اخذت نصفه (فباحد) (٢) عشر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: تكرر ما بين القوسين.
(٢) في [جـ]: (فبأحدا).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس طرح کہہ کر اگر کوئی کپڑ ا فروخت کرے تو کوئی حرج نہیں ہے کہ اگر پورا لو گے تو دس درہم کا، اگر آدھا لو گے تو گیارہ درہم کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24637، ترقيم محمد عوامة 23574)