🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

506. في كتاب القاضى إلى القاضي
قاضی کا قاضی کو خط لکھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23575 ترقیم الشثری: -- 24638
٢٤٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن عيسى بن (ابي) (١) (عزة) (٢) قال: كان عامر يجيز الكتاب (المختوم) (٣) (يجيئه) (٤) من القاضي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (غره).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (فيجيئه).

حضرت عامر اس خط کو قابل عمل سمجھتے تھے جو قاضی کی طرف سے مہر لگا ہوا ان کے پاس آتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24638، ترقيم محمد عوامة 23575)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23576 ترقیم الشثری: -- 24639
٢٤٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن عمر بن ابي (زائدة) (١) قال: جئنا بكتاب من قاضي الكوفة إلى إياس بن معاوية، فجئت وقد عزل إياس، واستقضي الحسن، فدفعت كتابي إليه (فقبله) (٢) ولم يسالني عنه، ففتحه ثم نشره فوجد لي فيه شهادة شاهدين على رجل من اهل البصرة بخمسمائة (درهم) (٣) [فقال لرجل يقوم على راسه: اذهب بهذا إلى ابن زياد، (فقل) (٤) (له) (٥) : ارسل إلى ⦗٨⦘ فلان ابن فلان، فخذ منه خمسمائة درهم فادفعها] (٦) إلى هذا، (قال) (٧) : فذهب بي ففعل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (زاهره)، وفي [ط]: (زاهر).
(٢) في [ح]: (فقبل).
(٣) سقط من [أ، هـ، ح].
(٤) في [ط، أ، ح]: (فقال).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ز]: سقط ما بين المعكوفين.
(٧) في [أ، ح، ط]: (فقال).

حضرت عمر بن ابو زائدہ سے مروی ہے کہ ہم کوفہ کے قاضی کا خط لے کر حضرت ایاس بن معاویہ کے پاس آئے، جب میں آیا تو حضرت ایاس کو معزول کردیا گیا تھا اور حضرت حسن کو قاضی بنادیا گیا تھا، میں نے اپنا خط ان کو دیا تو انہوں نے اس کو قبول فرمایا اور مجھ سے اس کے متعلق سوال نہیں کیا، پھر اس خط کو کھولا اور اس کو پھیلایا اور اس میں میرے لئے بصرہ کے ایک شخص کے خلاف پانچ سو دراہم پر دو گواہوں کی گواہی پائی، پھر آپ نے اُ س شخص سے کہا جو آپ کے پا س کھڑا تھا، اس کو ابن زیاد کے پاس لے جاؤ اور اُ س سے کہو کہ اس کو فلاں بن فلاں کے پاس بھیج دے اور اُ س سے پانچ سو دراہم وصول کر کے اس کو دے دو، راوی فرماتے ہیں کہ پھر وہ مجھے لے کر گیا اور اس نے اسی طرح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24639، ترقيم محمد عوامة 23576)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23577 ترقیم الشثری: -- 24640
٢٤٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبيدة عن إبراهيم قال: كتاب القاضي إلى القاضي جائز.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قاضی کا قاضی کو خط لکھنا درست ہے اس کو نافذ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24640، ترقيم محمد عوامة 23577)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں