مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
507. من كان يسأل الشاهد أن يجئ بمن يزكيه
جو حضرات گواہ سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ اُس شخص کو لے کر آئے جو گواہ کا تزکیہ کرے
ترقیم عوامۃ: 23578 ترقیم الشثری: -- 24641
٢٤٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) (عن) (٢) عيسى بن ابي عزة قال: كان الشعبي يسال الشاهد ان يجيء بمن يزكيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حسين).
(٢) سقط من: [ز]، وفي [جـ]: (ابن).
حضرت شعبی رحمہ اللہ گواہ سے دریافت کرتے تھے کہ وہ اس کو لے کر آئے جو اس کا تزکیہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24641، ترقيم محمد عوامة 23578)