مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
508. في رجل اشتري البيع
کسی شخص کا بیع کو خریدنا
ترقیم عوامۃ: 23579 ترقیم الشثری: -- 24642
٢٤٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حماد بن خالد عن داود بن سنان ان رجلا اشترى (حائط) (٢) رمان بثمانمائة درهم، فباع منه بعشرين درهما، ثم باع ما بقي مرابحة، فاخبر صاحبه فخاصمه إلى (امير) (٣) السوق فابراه منها، قال: فسالت القاسم وسالما (فقالا) (٤) : هذا لا يصح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (حائطًا).
(٣) في [س]: (أمين).
(٤) في [ط]: (قال).
حضرت داؤد بن سنان سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آٹھ سو دراہم میں انار کا باغ خریدا، پھر اس میں سے کچھ بیس درہم میں فروخت کیا، پھر جو باقی بچا اس کو بیع مرابحہ کے طور پر فروخت کیا، پھر اس کے ساتھی کو معلو م ہوا تو وہ بازار کے امین کے پاس جھگڑا لے گیا، امین سوق نے اس کو اس سے بری کردیا، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں حضرات نے فرمایا: درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24642، ترقيم محمد عوامة 23579)