🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

509. في الرجل يشتري الدابة فيجد بها عيبا
کوئی شخص جانور خریدے پھر اُس میں عیب پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23580 ترقیم الشثری: -- 24643
٢٤٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم (قال: إذا اشترى) (١) (الرجل) (٢) الدابة فوجد بضرسها عيبا فاراد ردها، فإنه يحلف (بالله) (٣) إنه لمن اجل (ضرسها) (٤) ردها، وإن كان عيبا سوى ذلك لم يحلف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: مكرر (قال: إذا اشترى).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط]: (اللَّه).
(٤) في [ط]: (بينها).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جانور خریدنے کے بعد اس کی داڑھ میں عیب پائے اور اس کو واپس کرنا چاہے تو وہ یوں قسم اٹھائے گا کہ وہ اس داڑھ کے عیب کی وجہ سے واپس کر رہا ہے، اور اگر اس کے علاوہ کوئی عیب ہو تو پھر قسم نہیں اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24643، ترقيم محمد عوامة 23580)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23581 ترقیم الشثری: -- 24644
٢٤٦٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن (حنش) (١) بن الحارث عن علي ابن مدرك النخعي ان رجلا اشترى من رجل جارية فلم يجد لها اضراسا، فخاصمه إلى شريح، فقال شريح: بينتك انه (باعكها) (٢) وليس لها اضراس، وإلا فيمينه (بالله) (٣) انه (باعكها) (٤) ولها اضراس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (حسن)، وفي [هـ]: (حسين).
(٢) في [هـ]: (باعها).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ز]: (باعها).

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مدرک النخعی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے باندی خریدی اس کی داڑھ نہ تھی، وہ جھگڑا حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس لے گیا، حضرت شریح نے فرمایا: تو اس بات پر گواہ پیش کر کہ اس نے تجھے بلا داڑھ کے باندی فروخت کی ہے، وگرنہ وہ قسم اٹھائے گا کہ اس نے تجھے فروخت کیا ہے اور اس کی داڑھ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24644، ترقيم محمد عوامة 23581)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں