مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
637. الرجل يشتري بالدين
کسی شخص کا قرض خریدنا
ترقیم عوامۃ: 23863 ترقیم الشثری: -- 24941
٢٤٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: سالت الحسن: الرجل يشتري بالدين، قال: اتق الله، وكل بقدر مالك.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کوئی شخص دین کے ساتھ خرید سکتا ہے؟ فرمایا: اللہ سے ڈرو اور اپنی ملکیت کی بقدر کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24941، ترقيم محمد عوامة 23863)
ترقیم عوامۃ: 23864 ترقیم الشثری: -- 24942
٢٤٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: ذكر (النافع) (١) ان ابن عمر كان يشتري إلى الميسرة، فغضب وقال: إنما كان يشتري من قوم قد عرفهم وعرفوه، فيمطلهم السنة والسنتين، وله من الرباع ما لو (شاء) (٢) (لباع) (٣) فقضاهم، وكان ابن عمر إذا ايسر قضى (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ط]: (لنا).
(٢) في [ط]: (شه).
(٣) في [ط]: (لبا).
(٤) صحيح.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت نافع رحمہ اللہ سے ذکر کیا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مال داری تک خریدتے تھے (کہ جب مال آیا تو رقم ادا کر دوں گا) حضرت نافع غصہ میں آئے اور فرمایا: وہ تو ایسے لوگوں سے خریدتے تھے جن کو وہ جانتے تھے اور وہ ان کو پہچانتے تھے، پس وہ ان کو ایک یا دو سال مہلت دیتے، اور ان کے لئے تاوان بھی تھا اگر وہ چاہتے تو اس کو فروخت کر کے ان کی ادائیگی فرما دیتے، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب صاحب استطاعت ہوئے تو ادا فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24942، ترقيم محمد عوامة 23864)