🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

639. (في) الرجل يشتري الشيء فيجده يزيد أو ينقص
کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23874 ترقیم الشثری: -- 24952
٢٤٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن ومحمد انهما قالا في الرجل يبيع قوسرة او حلة، ثم يعطيه (بقيتها) (١) عددا (يكيلها) (٢) ، انهما كرها ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بقيمتها).
(٢) في [ط، ح]: (يكيلهما).

حضرت محمد اور حضرت حسن رحمہ اللہ دونوں حضرات اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کھجور کا برتن فروخت کرے پھر اس کو اس کا باقی حصہ گن کردیا جائے جس میں وہ کیل ہے، تو دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24952، ترقيم محمد عوامة 23874)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23875 ترقیم الشثری: -- 24953
٢٤٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة وابي (هاشم) (١) في رجل اشترى عشرة آلاف جوزة بثلاثين درهما يشتريه عددا، ثم (يصير) (٢) (بجرة) (٣) (او بجرتين) (٤) ثم (يعدون) (٥) بقيته على ما في الجرتين، قالا: هو مكروه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قتادة).
(٢) في [هـ، ط]: (يعبر)، وفي [أ، ح]: (يعير).
(٣) في [أ، هـ، ط]: (بحرًا).
(٤) في [أ، ح]: (وبحرين)، وفي [هـ، ط]: (وبحريين).
(٥) في [هـ]: (يعد).

حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دس ہزار اخروٹ تیس درہم کے گن کر خریدے، پھر ان کو ایک یا دو مٹی کے گڑھوں میں ڈال دئیے گئے، پھر جو باقی رہ گئے تھے دو گڑہوں میں ان کو شمار کرنے لگے، تو آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24953، ترقيم محمد عوامة 23875)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں