🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. في التلبينة
بھوسے اور شہد سے بنے ہوئے حریرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23967 ترقیم الشثری: -- 25045
٢٥٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جعفر بن عون قال: حدثنا ايمن بن (نابل) (١) عن ام كلثوم ابنة عمرو عن عائشة قالت: قال: رسول الله ﷺ:"عليكم (بالبغيض) (٢) النافع -يعني التلبينة- فوالذي نفسي بيده إنه ليغسل بطن احدكم كما يغسل احدكم (٣) وجهه من الوسخ، وكان إذا اشتكى احد من اهله لم تزل ⦗١٢٩⦘ البرمة على النار حتى ياتي على احد طرفيه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (وائل).
(٢) في [ط]: (بالغيض).
(٣) زيادة (بطنه) في: [ز].
(٤) مجهول، أخرجه أحمد (٢٥٠٦٦)، وابن ماجه (٣٤٤٦)، والنسائي في الكبرى (٧٥٧٦)، والحاكم (٤/ ٢٥٥)، وإسحاق (١٦٥٨)، والبيهقي ٩/ ٣٤٦، والدينوري في المجالسة (٢٨٨٧)، وبنحوه الترمذي (٢٠٣٩)، وأخرجه البخاري موقوفًا (٥٦٩٠)، وأخرج البخاري (٥٤١٧)، ومسلم (٢٢١٦)، التلبينة مجمة لفؤاد المريض.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ مبغوض لیکن نافع چیز یعنی تلبینہ (بھوسے اور شہد کا حریرہ) کو لازم پکڑو۔ پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے۔ یقینا یہ چیز تمہارے پیٹ کو اس طرح دھو ڈالتی ہے جیسا کہ تم میں سے کوئی ایک اپنے چہرہ سے میل کو دھو ڈالتا ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں میں سے جب کسی کو کوئی تکلیف ہوتی تو ہانڈی مسلسل آگ پر دھری رہتی یہاں تک کہ مریض کسی ایک جانب … موت یا حیات… کی طر ف آجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25045، ترقيم محمد عوامة 23967)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں