🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

17. في الخليطين من البسر والتمر والزبيب: من (نهى) عنه
کچی، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24507 ترقیم الشثری: -- 25601
٢٥٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام عن عمار بن (رزيق) (١) عن (ابن) (٢) ابي ليلى عن الحكم (عن) (٣) عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: كان الرجل يمر على اصحاب النبي ﷺ وهم متوافرون، فيلعنونه ويقولون: هذا يشرب الخليطين: الزبيب والتمر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (زريق).
(٢) سقط (ابن) من: [هـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (بن)، وفي [هـ]: (بن عتيبة عن).
(٤) ضعيف؛ لضعف محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى.

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ کوئی (مخلوط مشروب پینے والا) آدمی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے پاس سے گزرتا جبکہ صحابہ کرام کثیر تعداد میں موجود ہوتے تو وہ اس کو لعن طعن کرتے اور کہتے، یہ شخص خلیطین یعنی کشمش اور کھجور کو ملا کر پیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25601، ترقيم محمد عوامة 24507)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں