مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
ترقیم عوامۃ: 24518 ترقیم الشثری: -- 25612
٢٥٦١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو معاوية) (١) ووكيع عن الاعمش ان إبراهيم كان يشربه على النصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط، وفي [ح]: تكرار (قال: حدثنا أبو معاوية).
حضرت اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25612، ترقيم محمد عوامة 24518)
ترقیم عوامۃ: 24519 ترقیم الشثری: -- 25613
٢٥٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن يحيى قال: رايته يشرب الطلاء على النصف.
حضرت اعمش، حضرت یحییٰ کے بارے مں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ کو نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25613، ترقيم محمد عوامة 24519)
ترقیم عوامۃ: 24520 ترقیم الشثری: -- 25614
٢٥٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن الشعبي عن شريح انه كان يشرب معه الطلاء على النصف قال: فشرب وسقاني.
حضرت شعبی، حضرت شریح کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس انہوں نے خود بھی پی اور مجھے بھی پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25614، ترقيم محمد عوامة 24520)